• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی  درندگی ہمیں آزادی کی جدوجہد سے نہیں روک سکتی، حماس

صیہونی آباد کاروں کی فائرنگ سے 19 سالہ قصی جمال معطان اور صیہونی فوج کی فائرنگ سے اٹھارہ سالہ محمود ابو سعن شہید ہوئے

ہفتہ 05-08-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی  درندگی ہمیں آزادی کی جدوجہد سے نہیں روک سکتی، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب دشمن کی  فوجی تازہ کارروائی میں شہید ہونےوالے فلسطینی نوجوان اور دیگر تمام شہداء فلسطینی قوم کے ہیرو ہیں، ان کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔

فلسطین پر غیر قانونی قابض صہونی ریاست کےمظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  فلسطینی شہریوں کا قتل عام ہمیں آزادی کی جدو جہد سے نہیں روک سکتا۔

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے تازہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی  فوج کی تازہ کارروائی میں شہید ہونےوالا فلسطینی نوجوان اور دیگر تمام شہداء فلسطینی قوم کے ہیرو ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز رام اللہ کے مشرق میں برقہ گاؤں میں غیر قانونی صیہونی آباد کاروں کی فائرنگ سے 19 سالہ قصی جمال معطان  کو شہید کیا گیا جبکہ غاصب فورس نے نور شمس پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے  اٹھارہ سالہ محمود ابو سعن کو انتہائی قریب سے سر میں گولی مار کر شہید کیا۔

Tags: اسرائیلیحماسشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.