• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 11 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی بمباری: 260 بچوں 230 خواتین سمیت شہداء کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی

صیہونی فوج نے غزہ پر 5 روز میں اسکول، کالجز، اسپتال، پناہ گزین کیمپس سمیت2000 سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا ہے

بدھ 11-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی بمباری: 260 بچوں 230 خواتین سمیت شہداء کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دشمن نے غزہ میں 2000 سے زائد مقامات جن میں اسکول ، کالج ، اسپتال اور پناہ گزین کیمپس شامل ہیں پر وحشیانہ بمباری کی ہے اور تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حما س کی جانب سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل پر ناقابل یقین  غیر معمولی حملوں کا سلسلہ پانچویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔صیہونی دشمن کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی سخت کردی گئی ہے اور  حملے تیز کر دیےگئے ہیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونی ریاست کی نام نہاد افواج نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر پانچ روز کے دوران 2000 سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا ہے جس میں اسکول ، کالجز،اسپتال ، پناہ گزین کیمپس سمیت اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے شیلٹر ہاوس بھی شامل ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت نے  اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 900سے زائد  فلسطینی شہریوں کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے۔ شہداء میں260 بچے اور 230خواتین شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.