• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 11 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی وحشیانہ بمباری جاری، 447 بچوں 248 خواتین سمیت شہداء کی تعداد 1417 ہوگئی

صیہونی وحشیانہ بمباری کے باعث دو لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہوکر کیمپوں میں پناہ گزیں ہوچکے ہیں اور ان کی تعداد بڑھتی جاری ہے، غزہ کے اسپتالوں میں زخمیوں کے علاج کیلئے جگہ ختم ہوگئی ہے۔

جمعرات 12-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی وحشیانہ بمباری جاری، 447 بچوں 248 خواتین سمیت شہداء کی تعداد 1417 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اسرائیلی افواج بلا امتیاز اسکولوں، کالجوں، اسپتالوں اور اقوام متحدہ کے شیلٹر ہاوس سمیت رہائشی عمارتوں کونشانہ بنارہے ہیں جس کے باعث محصور شہر میں خواتین اور بچوں  سمیت  فلسطینیوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر تاریخی اور حیران کن حملے کے بعد صیہونی افواج کی جانب سے گذشتہ 16 سالوں سے غیر قانونی ناکہ بندی اور محاصرے کا شکار  محصور شہر سے غزہ پر بمباری جاری ہے، اسرائیلی افواج بلا امتیاز اسکولوں، کالجوں، اسپتالوں اور اقوام متحدہ کے شیلٹر ہاوس سمیت رہائشی عمارتوں کونشانہ بنارہے ہیں جس کے باعث محصور شہر میں خواتین اور بچوں  سمیت  فلسطینیوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔

صیہونی افواج کی جانب سے مسلسل جاری  بمباری میں شہید  فلسطینیوں کی تعداد 1417 تک پہنچ گئی اور 6 ہزار 268 افراد زخمی ہیں،  صیہونی وحشیانہ بمباری کے باعث

صیہونی وحشیانہ بمباری کے باعث دو لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہوکر کیمپوں میں پناہ گزیں ہوچکے ہیں اور ان کی تعداد بڑھتی جاری ہے جبکہ  غزہ کے اسپتالوں میں زخمیوں کے علاج کیلئے جگہ ختم ہوگئی ہے۔

صیہونی ریاست کی جانب سے غزہ کے دوبارہ مکمل محاصرے کے بعد غزہ میں پانی ، بجلی اور ایندھن کی فراہمی مکمل طورپر روک دی گئی ہے جس کے باعث اسپتالوں میں موجود زخمیوں کا علاج معالجہ بھی رک گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.