• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی دہشتگردی، دو مزید فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار شروع کی جواب میں فلسطینیوں نے غاصب فوج پر پتھراو کیا۔

منگل 15-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی دہشتگردی، دو مزید فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نوجوانوں کو سینے میں گولیاں لگیں جو جان لیواثابت ہوئیں، صیہونی فوج کے چھاپوں میں  شہید ہونے والوں کی تعداد 150 سے زائد ہوگئی ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل   کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے  گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر اریحا میں ایک پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے بعد اسرائیلی افواج نے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

اریحا اسپتال کے  ڈائریکٹر نے  مقامی  میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  دونوں نوجوانوں کو شدید زخمی حالات میں اسپتال لایا گیا جہاں ان کا علاج شروع کیا گیا تاہم  وہ جانبر نا ہوسکے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  صیہونی فورسز نے  اریحامیں فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کے  نام پر روایتی لوٹ مار شروع کی جس کے ردعمل میں فلسطینیوں نے غاصب فوج پر پتھراو کیا ۔

اسرائیلی فوج نےطاقت کااستعمال کرتےہوئے  فائرنگ کی اور آنسو گیس کا استعمال کیا ، اس دوران  "دو نوجوانوں کو ااسسپتال منتقل کیا گیا جن کو سینے میں گولیاں لگی تھیں۔” رہائشیوں نے   بتایا کہ اسرائیلی فوج اور نوجوانوں کے درمیان مسلح جھڑپیں ہوئیں لیکن یہ بات واضح نہیں کہ وہ دونوں نوجوان جو ان  جو زخمی ہوئے وہ ان جھڑپوں میں ملوث تھے۔

Tags: اریحااسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.