• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ،فلسطینی نوجوان زخمی

فلسطینی نوجوان بیت حنینا کے قرب و جوار میں ایک صہیونی آباد کار کی گاڑی کو آگ لگانے کی کوشش کر رہا تھا جس پر فائرنگ کی گئی، اسرائیلی فوج

پیر 17-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ،فلسطینی نوجوان زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی نوجوان نے غیر قانونی آبادکارکی گاڑی کو آگ لگانے کی کوشش کی تھی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  گذشتہ روز فلسطین پر قابض غیر قانونی صہیونی ریاست  کی نام نہاد سیکیورٹی فورس کے اہلکار نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے نبی یعقوب علیہ سلام میں  18 سالہ فلسطینی نوجوان مصعب محمد محمود نفل کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔

صہیونی فوج نے اپنے دعوے میں کہا ہے کہ  فلسطینی نوجوان بیت حنینا کے قرب و جوار میں ایک صہیونی آباد کار گاڑی کو آگ لگانے کی کوشش کر رہا تھا جس پر فائرنگ کی گئی۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نوجوان کو قابض فورسز نے گرفتار کرنے سے قبل شدید زخمی کردیا تھا۔بعد ازاں اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا۔

فلسطینی اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق قابض فوج بغیر کسی جواز کے اندھا دھند فائرنگ کے بین الاقوامی معیارات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف حد سے زیادہ مہلک طاقت کا استعمال کرتی ہے۔سال کے آغاز سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں قابض فوج کے ہاتھوں 17 بچوں اور خواتین سمیت 98 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، اس کے علاوہ سینکڑوں مختلف زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیبیت المقدسزخمیشہیدصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.