• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 9 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری، 160 سے زائد فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے گنجان آبادی والے علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 160 سے زیادہ فلسطینیوں کی جانیں گئیں

ہفتہ 07-10-2023
in حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری، 160 سے زائد فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فضائیہ نے گنجان آباد علاقوں اور دیگر رہائشی مقامات پر بمباری کی ہے جس کےنتیجے میں بڑے پیمانےپر مزید شہادتوں کا خدشہ ہے۔

فلسطین پر قابض غیرقانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے گذشتہ 16 سالوں سے غیر قانونی معاشی ناکہ بندی کا شکار محصور شہر غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری رکھی ہوئی ہےجس کےنتیجے میں اب تک کی اطلاعات کےمطابق 160 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔

صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ہفتہ 7 اکتوبر 2023  کو اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بعد اس فوجی مہم کی تصدیق  کی ہے۔  اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی علاقوں پر حماس کی جانب سے ہزاروں راکٹ فائر کئے  جانے کے بعد فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے گنجان آبادی والے علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 160 سے زیادہ فلسطینیوں کی جانیں گئیں جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیحماسشہیدصیہونیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.