• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی مسلح آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، املاک کو نقصان، چار شہری زخمی

آبادکاروں نے کاشتکاروں کے عارضی آرام کے لئے بنائے گئے پناہ گاہیں اور پانی کے ذخیروں کو نقصان پہنچایا

پیر 17-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی مسلح آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، املاک کو نقصان، چار شہری زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسلح صہیونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے فلسطینی آبادی پر حملہ کیا اور زرعی زمینوں پر کام کرنے والے مزدوروں کو زخمی کردیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کے ایک مسلح گروپ نے گذشتہ روز قبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے قریب الحمرہ  اور الخروبہ کے علاقوں میں فلسطینی کاشتکاروں اور چرواہوں پر حملہ کیا، آبادکاروں نے کاشتکاروں کے عارضی آرام کے لئے بنائے گئے پناہ گاہیں اور پانی کے ذخیروں کو نقصان پہنچایا جبکہ چرواہوں پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصہیونیفلسطینیلحمرہ  اور الخروبہمسافر یطا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.