• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جارحیت جاری:  1,873بچوں 1,023 خواتین سمیت شہداء کی تعداد 4,651 ہوگئی

اسرائیل معصوم شہریوں کو مسلسل شہید کرکے سنگین جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے اس گھناؤنے جرم پر دنیا خاموش تماشی بنی ہوئی ہے۔

پیر 23-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی ریاست نے اپنی درندگی کا الزام فلسطینی تنظیم پر عائد کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی وحشیانہ بمباری میں نشانہ بننے والوں میں 70 فیصد خواتین اور بچے ہیں۔

غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر زشرف القدرہ  نے بتایا ہے کہ گذشتہ 16 روز سے مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی افواج کی جانب سے وحشیانہ بمباری جاری ہے  جس میں  شہید ہونےوالے نہتے شہریوں کی تعداد 4,651 ہو گئی ہے جبکہ   14,245 زخمی ہو گئے ہیں۔

انھوں نےبتایا کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری 7 اکتوبر کےبعد سے نہیں روکی گئی ہے نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری مسلسل جاری ہے جس میں اب تک چار ہزار چھ سو اکیاون ہوچکی ہے جبکہ چودہ ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

ڈاکٹر اشرف  نے بتایا کہ شہید ہونے والوں میں  1,873 بچے، 1,023 خواتین اور 187 بزرگ  شہری شامل ہیں،  انھوں نے کہا کہ اسرائیل معصوم شہریوں کو مسلسل  شہید کرکے سنگین جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے تاہم عالمی برادری اس کے اس گھناؤنے اقدام پر خاموش تماشی بنی ہوئی ہے۔

Tags: اسرائیلیاشرف القدرہبمباریصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.