• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یوم شہداء: نکبہ سے اب تک ایک لاکھ سے زائد فلسطینی شہید کئے جاچکے ہیں

اسرائیلی دہشتگردی میں شہدا کی میتیں لواحقین کے حوالے نا کرنا بھی شامل ہے جو سالوں اپنی تحویل میں رکھی جاتی ہیں

ہفتہ 07-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یوم شہداء: نکبہ سے اب تک ایک لاکھ سے زائد فلسطینی شہید کئے جاچکے ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  7 جنوری کو مقبوضہ فلسطین میں "فلسطینی یوم شہدا”  کی یاد میں  اور انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے یوم شہداء عقیدت اور احترام  سے منایا جاتا ہے۔

"فلسطینی یوم شہدا” کی ابتدا ء سنہ 1969 سے کیا گیا جب صیہونی ریاست نے جبری طورپر فلسطین اور شام سمیت مصر کے بعض علاقوں پر قبضہ کرلیا تھا تو  فلسطینی انقلاب کے شہداء نے صیہونی ریاست کے خلاف مسلح مزاحمت شروع کی جب سے ہی شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اس دن  کا آغاز کیا گیا۔

یوم نکبہ سے لے کر آج تک  صیہونی ریاستی دہشتگردی اور غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کے حملوں کے نتیجے میں ایک لاکھ سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جنھوں نے  محض  سال 2022 میں 224 فلسطینی صیہونی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہوکر شہید ہوئے ان میں 53 کا تعلق محصور شہر غزہ سے تھا۔

غاصب صہیونی حکام سینکڑوں شہداء جن میں اسرائیلی زندانوں میں شہید ہونے والے فلسطینی بھی شامل ہیں کی میتوں کو ان کے لواحقین کے حوالے نہیں کرتے ہیں بلکہ انھوں اپنی تحویل میں سالوں سالوں رکھتے ہیں یہ پالیسی 2015 سے ایک شدت کے ساتھ جاری ہے۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیصیہوینفسلطینینکبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.