• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یورپی یونین نےاسرائیلی سافٹ وئیر پرپابندی کا مطالبہ کردیا

جمعہ 18-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یورپی یونین نےاسرائیلی سافٹ وئیر پرپابندی کا مطالبہ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یورپی یونین کے ڈیٹا واچ ڈاگ نے جاسوس سافٹ ویئر پر پابندی کا مطالبہ کیا ہےاور کہا ہے کہ صہیونی پیگاسس اسپائی سافٹ ویئر کے ذریعے سے شہریوں کے نجی معاملات میں مداخلت کی جارہی ہےجو ہر لحاظ سے غیر اخلاقی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی جاسوسی کے حوالے سے بدنام زمانہ سافٹ ویئر کمپنی این ایس او جس کے تیارکردہ  پیگاسس اسپائی سافٹ ویئر  کے ذریعے دنیا بھر کی مشہور اوراہم شخصیات کی جاسوسی  کی گئی اور جس پر اب تک  درجنوں نئے  الزامات کے انکشافات جاری ہیں ، یورپی یونین نےکمپنی  پر پابندی کا مطالبہ کردیا ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق یورپی یونین کے ڈیٹا واچ ڈاگ نے جاسوس سافٹ ویئر پر پابندی کا مطالبہ کیا ہےاور کہا ہے کہ صہیونی پیگاسس اسپائی سافٹ ویئر کے ذریعے سے شہریوں کے نجی معاملات میں مداخلت کی جارہی ہےجو ہر لحاظ سے غیر اخلاقی ہے۔

دوسری جانب   دنیا بھر میں سیاست دانوں اور دیگر سرکردہ رہنماؤں کے فونز کی جاسوسی کے الزام پر اسرائیل کی یہ جاسوس سافٹ ویئر بنانے والی  کمپنی عالمی دباؤ کا شکار ہے اور امریکہ کی جانب سے بھی پابندی کے بعد دیوالیہ ہو کر اسے بند کر نے کی تیاریوں میں ہے۔

Tags: اسرائیلی سافٹ وئیرپیگاسسڈیٹا واچ ڈاگقابض ریاست اسرائیلمطالبہیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.