• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نسل پرست صیہونی ‘یشیئل لیٹر’ امریکہ میں اسرائیلی سفیر مقرر

نئی امریکی سفیر الخلیل میں غیر قانیونی صیہونی بسیتوں کی  آباد کاری کے حوالے سے سرگرم کردار سمجھے جاتے ہیں۔

ہفتہ 09-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
نسل پرست صیہونی ‘یشیئل لیٹر’ امریکہ میں اسرائیلی سفیر مقرر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کے لئے سرگرم عمل شدت پسند یشیئل لیٹر کو امریکہ میں صیہونی ریاست کا سفیر مقرر کردیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے شدت پسند وزریراعظم نیتن یاہو نے یشیئل لیٹر کو سفیر مائیک ہرزوگ کی جگہ مقرر کردیا ہے جو کہ اپنی مذہبی شدت پسندی کے باعث نیتن یاہو کے قریبی سمجھے جاتے ہیں، اس سے قبل یشیئل نیتن یاہو کے چیف آف اسٹاف کے طور پر خدمات انجام دے چکا ہے جب نیتن یاہو برسوں پہلے وزیر خزانہ تھے۔

لیٹر ریاستہائے متحدہ میں پیدا ہو اور تقریباً چار دہائیاں قبل مقبوضہ علاقوں میں آباد ہونے کے لیے فلسطین منتقل ہوئے تھے۔ لیٹر الخلیل میں غیر قانیونی صیہونی بسیتوں کی  آباد کاری کے حوالے سے سرگرم کردار سمجھے جاتے ہیں۔ نئے اسرائیلی سفیر کا ایک بیٹا موشے غزہ پر اسرائیلی نسل کشی کی جنگ کے دوران ہلاک ہو اور دوسرا بیٹا شالداگ یونٹ میں ریزرو افسر تھا اور تقریباً ایک سال قبل شمالی غزہ میں لڑائی میں مارا جاچکا ہے۔

Tags: اسرائیلیامریکہسفیرصیہونیغزہنسل کشییشیئل لیٹر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.