• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یمنی مزاحمتی گروپ انصار اللہ نے ایک اور امریکی ڈرون مارگرایا

امریکی MQ9 ڈرون کو مار گرایا۔ ہم اب تک اس نوعیت کے 5 امریکی مارچوں کو مار گرانے میں کامیاب ہو چکے ہیں

منگل 21-05-2024
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
یمنی مزاحمتی گروپ انصار اللہ نے ایک اور امریکی ڈرون مارگرایا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یمنی مزاحمتی گروپ نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ جب تک غزہ پر امریکی سرپرستی میں جاری دہشتگردی نہیں رکتی ہم اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے بلکہ اس کا دائرہ کار مزید بڑھائیں گے۔

یمنی مزاحمتی گروپ انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ روز ہم نے البیضاء گورنری کی فضائی حدود میں ایک امریکی MQ9 ڈرون کو مار گرایا۔ ہم اب تک اس نوعیت کے 5 امریکی مارچوں کو مار گرانے میں کامیاب ہو چکے ہیں اور یہ کارروائیاں جاری ہیں گی۔

ترجمان نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ غزہ کے محصور فلسطینی عوام پر امریکی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے اختتام اور شہر کا محاصرہ ختم ہونے اور ان کے خلاف جارحیت بند ہونے تک ہم اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے بلکہ اس کا دائرہ کار مزید بڑھائیں گے۔

Tags: اسرائیلیامریکیانصار اللہڈرونصیہونیغزہیمنی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.