• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یمن: انصار اللہ کا بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں مزید دو جہازوں  پرحملہ

یمن کی مسلح افواج نے وضاحت کی کہ بحری افواج، بغیر پائلٹ کے فضائیہ اور میزائل فورس نے ان دو فوجی کارروائیوں میں متعدد گن بوٹس، بیلسٹک اور پروں والے میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کیا۔

جمعہ 23-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یمن: انصار اللہ کا بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں مزید دو جہازوں  پرحملہ

A handout picture obtained from Yemen's Huthi Ansarullah Media Center shows what they say is their targeting of CHIOS LION, a Liberia-flagged crude oil tanker, by unmanned surface vessels in the Red Sea on July 15, 2024. - Yemen's Huthi rebels on July 15 said they targeted two tankers in the Red Sea with missiles and drones after a British security agency reported several attacks in the troubled waterway. (Photo by ANSARULLAH MEDIA CENTRE / AFP) / RESTRICTED TO EDITORIAL USE - MANDATORY CREDIT "AFP PHOTO /ANSARULLAH MEDIA CENTER" - NO MARKETING - NO ADVERTISING CAMPAIGNS - DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS

0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "انصار اللہ نے واضح کیا ہے کہ یمنی فوج کی کارروائیاں اس وقت تک نہیں رکیں گی جب تک غزہ میں صیہونی دہشتگردی بند نہیں کی جاتی اور غزہ کا محاصرہ ختم نہیں کیا جاتا”۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر 10 ماہ سے جاری  دہشتگردی کے ردعمل میں یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ سے وابستہ مسلح افواج نے گذشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں بتایا ہے کہ مسلح افواج نے گذشتہ روز غاصب صیہونی  ریاست اسرائیلی پر بین الاقوامی بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے دو بحری جہازوں پر بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں تیل بردار جہاز’سونین‘  اور ایس ڈبلیو نارتھ ونڈ ایل  پر  میزائلوں  سے حملہ کیا جس میں جہازوں کو ناقابل تلافی نقصان  پہنچا اور ان کے ڈوبنے کے امکانات ہوگئی ہے۔

یمن کی مسلح افواج نے وضاحت کی کہ بحری افواج، بغیر پائلٹ کے فضائیہ اور میزائل فورس نے ان دو فوجی کارروائیوں میں متعدد گن بوٹس، بیلسٹک اور پروں والے میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کیا۔

بیان میں زور دیا گیا ہے کہ "یمن کی مسلح افواج کی کارروائیاں اس وقت تک نہیں رکیں گی جب تک غزہ میں جارحیت بند نہیں کی جاتی اور غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم نہیں کیا جاتا”۔

Tags: اسرائیلیانصار اللہبحیرہ احمرخلیج عدنصیہونیغزہفلسطینیمنی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.