• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

یحییٰ سنوار غزہ میں خیریت سے ہیں، صیہونی پروپیگنڈا جھوٹ ہے: حماس

حماس کی سیاسی اور عسکری قیادت ان کے ساتھ مکمل طور پر رابطے میں ہے اور وہ غزہ میں  صیہونی ریاست کے خلاف مزاحمت کی قیادت کر رہے ہیں۔

منگل 24-09-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
یحییٰ سنوار غزہ میں خیریت سے ہیں، صیہونی پروپیگنڈا جھوٹ ہے: حماس
0
SHARES
11
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ میں محفوظ ہیں اور حماس کی سیاسی اور عسکری قیادت پوری طرح رابطے میں ہے۔

فسلطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رہنما اور پاکستان اور ایران کے لئے نمائندہ خصوصی ڈاکٹر خالد قدومی نے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ یحییٰ سنوار سے رابطہ منقطع ہونے کے حوالے سے صیہونی ریاست اسرائیل کے مختلف بیانات کو مستردکرتےہوئے کہا ہے کہ غاصب ریاست کے یحییٰ سنوار سے متعلق پراپیگنڈا محض جھوٹ کے کچھ نہیں ہے۔

اپنے ایک جاری بیان میں ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ میں خیریت سے ہیں اور حماس کی سیاسی اور عسکری قیادت ان کے ساتھ مکمل طور پر رابطے میں ہے اور وہ غزہ میں  صیہونی ریاست کے خلاف مزاحمت کی قیادت کر رہے ہیں۔

۔ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل جھوٹی خبریں پھیلا کر فلسطینی عوام کے حوصلے توڑنا چاہتا ہے لیکن وہ ثابت قدم عظیم فلسطینی عوام کے حوصلوں کو کبھی شکست نہیں دے سکے گا۔

Tags: اسرائیلیحماسخالد قدومیصیہونیغزہمزاحمتیحییٰ سنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.