• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جنین میں نئی یہودی بستی کی تعمیر اعلان جنگ ہے، حماس

اقدام اسرائیل کے جرائم کا تسلسل ہے جس کا مقصد نسلی دیوار سے محصور شہریوں کی مزید زمینوں پر قبضہ کرنا ہے

بدھ 03-08-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین میں نئی یہودی بستی کی تعمیر اعلان جنگ ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ جنین میں  نئی غیر قانونی یہودی  بستی کی تعمیر کےمنصوبے کی منظوری ایک نئی صہیونی جارحیت  اور فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے گذشتہ روز   غاصب صیہونی فوج کی جانب سے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے  اور جنین میں یعبد اور عنین قصبوں پر قبضے اور نئی غیر قانونی صیہونی  بستی  کی تعمیر کے فیصلے پر اپنے سخت ردعمل میں کہا ہے کہ قابض اسرائیل کی طرف سے شہریوں کی دسیوں دونم زمینوں کی چوری اور نئی یہودی بستی کے قیام کے منصوبے کھلی جارحیت اور اعلان جنگ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقدام قابض غاصب ریاست کے آبادکاری کے جرائم کا تسلسل ہے جس کا مقصد نسلی دیوار سے محصور شہریوں کی مزید زمینوں پر قبضہ کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

صدر ٹرمپ کے اقتدار میں صیہونی آبادکاری میں بے پناہ اضافہ: رپورٹ

حماس نےکہا کہ انتہا پسند قابض حکومتوں کی طرف سے عمل میں لائی جانے والی آبادکاری کی پالیسی میں ایسے جرائم ہیں جو تمام بین الاقوامی اصولوں اور کنونشنوں کی خلاف ورزی کی عکاسی کرتے ہیں۔

 واضح رہے کہ دو روز قبل اپلائیڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ’اریج‘ نے انکشاف کیا کہ قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینی اراضی پر "تل میناشے” بستی سے تعلق رکھنے والے ایک نئے آبادکاری محلے کے قیام کی منظوری دی ہے۔

Tags: آبادکاریحازم قاسمحماسصیہونینسلی دیواریہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.