• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 10 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دو ماہ کے دوران دوسرا فلسطینی قیدیو اسرائیلی جیل میں شہید کردیا گیا

38 سالہ طائر ابو اصاب نومبر میں اسرائیلی جیل  حکام کے وحشیانہ تشدد کے باعث انتقال کر گیا تھا۔

منگل 02-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
دو ماہ کے دوران دوسرا فلسطینی قیدیو اسرائیلی جیل میں شہید کردیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی حکام نے شہید ہونےوالے قیدی کے  نام اور تفصیلات بتائے بغیر کہا ہے کہ واقع کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق فلسطین کے سرکاری خبررساں ادارے وفا نیوز کی رپورٹ کےمطابق  گذشتہ روز اسرائیلی جیل میں ایک اور فلسطینی قیدی شہد کردیا گیا ، رپورٹ میں اسرائیلی  جیل سروس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس سے تعلق رکھنے والا  23 سالہ فلسطینی  عبدالرحمن باسم البش مجیدو جیل میں حراست کے دوران انتقال کرگیا ہے جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ  فلسطینی صدر محمود عباس کی تنظیم الفتح سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو جون  2022 میں حراست میں لیا گیا تھا  جس کے بعد اس کو جیل بھیج دیا گیا تھا۔

” فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے قائم کردہ کمیشن برائے کے زیرِ حراست  فلسطینی  نے قیدی کی موت کی تصدیق کی لیکن مزید معلومات کی توثیق کرنے سے قاصر تھی۔

کمیشن کا کہنا ہے کہ  گذشتہ دو ماہ کے دوران اسرائیلی جیل میں فلسطینی کی شہادت کا یہ دوسرا واقعہ ہے، اس سے قبل مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ سے تعلق رکھنے والا 38 سالہ طائر ابو اصاب نومبر میں اسرائیلی جیل  حکام کے وحشیانہ تشدد کے باعث انتقال کر گیا تھا۔

Tags: ابو اصافاسرائیلیشہیدصیہونیعبدالرحمن باسم البشفلسطینیمجیدومقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.