• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی و مغربی دنیا کی حمایت سے10 ماہ سے صیہونی فوج کی غزہ میں دہشتگردی جاری

گذشتہ اکتوبر کی سات تاریخ سے اب تک غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے نتیجے میں 39,600 سے زائد فلسطینی شہید اور 91,500 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں

جمعرات 08-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
امریکی و مغربی دنیا کی حمایت سے10 ماہ سے صیہونی فوج کی غزہ میں دہشتگردی جاری
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  امریکہ برطانیہ اور مغربی ممالک کی اندھی حمایت  جدید ترین ٹیکنالوجی  اور وحشیانہ بمباری کے باوجود صیہونی ریاست  تاحال اپنے قیدیوں کو رہا کرانے میں ناکام ہے  اور مزاحمتی قوتوں کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کا مزا چکھ رہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی دہشتگردی اپنے 307 ویں  روز میں داخل ہونے کے بعد دسویں مہینے سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ پرتشدد بمباری میں روزانہ درجنوں شہید اور زخمی ہورہے ہیں، غاصب صیہونی افواج نہتے فلسطینیوں کے خلاف بھوک  اور پیاس کو جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کرنے کی اپنی پالیسی کو جاری رکھے ہوئے ہے تاہم دوسری جانب فلسطینی مزاحمتی دھڑوں کی جانب سے مسلسل مزاحمتی کارروائیاں بھی جاری ہیں ۔

دس ماہ کےدوران مزاحمتی قوتوں کے ہاتھوں 10 ہزار سے زائد صیہونی فوجی اور افسران ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں سیکڑوں ٹینک اور گاڑیاں تباہ ہوچکی ہیں جبکہ اسرائیل کے جانب سے وحشیانہ بمباری کے  باوجود  مزاحمت آج بھی صیہونی ریاست میں میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

غاصب صیہونی افواج نے گذشتہ روز وسطی غزہ کی پٹی میں نوصیرات کیمپ کے شمال کو نشانہ بنایا۔

اس سے قبل صیہونی فوج نے غزہ کے کے شمال مشرق میں بیت حنون اور غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع اس کے آس پاس کے دیگر محلوں میں بے گھر ہونے والے لوگوں کے علاوہ تمام لوگوں سے اپیل کی گئی کے وہ علاقے کے اندر پناہ گاہوں کو فوری طور پر خالی کر کے دوسرے علاقوں میں  نقل مکانی کریں ۔

غزہ میں وزارت صحت نے منگل کے روز اعلان کیا کہ گذشتہ اکتوبر کی سات تاریخ سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 39,653 شہید اور 91,535 زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.