• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جو خطرہ بنے کا نشانہ بنے گا: جنگی مجرم صیہونی فوج کے سربراہ کی دھمکی

ہم ہر ایک کو نشانہ بنائیں گے جو بھی اسرائیلی شہریوں کو دھمکائے گا۔

پیر 23-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جو خطرہ بنے کا نشانہ بنے گا: جنگی مجرم صیہونی فوج کے سربراہ کی دھمکی
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کے سربراہ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر اس مقام کو نشانہ بنائیں گے جو اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرہ بنے گا۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے آرمی چیف  لیفٹیننٹ جنرل ہیرزی ہیلوی نے گذشتہ روز لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے حیفہ پر کم سے کم 40 راکٹ حملوں کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھنے کے بعد اسرائیلی فوج کی لبنان میں گہرائی تک حملے کے بعد جاری کردہ ویڈیو بیان میں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو کوئی بھی اسرائیل کے لیے خطرہ بنے گا اسے نشانہ بنایا جائے گا۔

 اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کے  محصور شہر غزہ کے ساتھ ساتھ لبنان میں بھی عملا جنگی صورت حال پیدا کر لی ہے جوابی طور پر لبنانی حزب اللہ نے بھی دو روز قبل حیفا پر نسبتا زیادہ راکٹ حملے کئے جس نے صیہونی ریاست میں غیر معمولی تباہ مچائی۔

جنرل ہیرزی ہیلوی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حزب اللہ پر غیر معمولی حملے مشرق وسطی اور اس سے باہر کے ملکوں کے لئے بھی ایک پیغام ہیں۔ ‘جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں ہیرزی ہیلوی نے کہا ہم ہر ایک کو نشانہ بنائیں گے جو بھی اسرائیلی شہریوں کو دھمکائے گا۔

Tags: "حیفہ"اسرائیلیحزب اللہدھمکیصیہونیفلسطینیلبنانیہیلوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.