• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن: صیہونی فوج نے مزید تین فلسطینیوں کو شہید کردیا

ابھی تک کسی مزاحمتی تحریک نے اس سے اپنی وابستگی ظاہر کی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ غاصب صیہونی فوج نے عام شہریوں کو گرفتار کرنے کے بعد تشدد کرکے شہید کیا ہے۔

جمعہ 14-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن: صیہونی فوج نے مزید تین فلسطینیوں کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوج کے الزام لگایا کہ تینوں مزاحمت کار تھے جن کو فائرنگ کے تبادلے کے بعد شہید کیا گیا تاہم  عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ تینوں فلسطینیوں کی لاشیں  فوجی بکتربند سے اتاری گئیں۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قبطیہ میں تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا جن ک

غاصب صیہونی افواج نے الزام عائد کیا ہے کہ  شہید کیے گئے فلسطینیوں  فلسطینی  مسلح عسکریت پسند تھے جن کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران تین فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا  تاہم  عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج  نے بکتربند گاڑیوں سے تینوں کی لاشیں اتاری نہیں معلوم کہ یہ تینوں کون ہیں اور انھیں کب کہاں سے گرفتار کرکے تشدد کرنے کےبعد شہید کیا گیا ۔

واضح رہے کہ صیہونی دشمن نے تینوں کو سینئیر کمانڈر قرار دیا ہےلیکن یہ ذکر نہیں کیا ہے کہ ان کا کس فلسطینی گروپ سے تعلق ہے اور نا ہی ابھی تک کسی مزاحمتی تحریک نے اس سے اپنی وابستگی ظاہر کی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ غاصب صیہونی فوج نے عام شہریوں کو گرفتار کرنے کے بعد تشدد کرکے شہید کیا ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغرب اردنفلسطینیقبطیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.