• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غرب اردن: مجاہدین کا صیہونی آبادکاروں پر حملہ، فوجیوں سمیت 9 زخمی

عزالدین القسام بریگیڈز نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

ہفتہ 30-11-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غرب اردن: مجاہدین کا صیہونی آبادکاروں پر حملہ، فوجیوں سمیت 9  زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی بستی ایریل  کے قریب مجاہدین کی فائرنگ کی زد میں آنے والی بس تل ابیب سے آرہی تھی جس میں فوجی بھی سوار تھے۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں قائم غیر قانونی صیہونی بستی ’ایریل کے قریب فلسطینی مزاحمت کاروں نے غاصب افواج کے ایک گروپ اور غیرقانونی صیہونی آبادکاروں کی ایک بس پرگھات لگا حملہ کیا ہے جس کےنتیجے میں فوجیوں سمیت نو صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔

صیہونی میڈیا کے مطابق فدائی حملے کی یہ کارروائی "گیٹی اویسار” موڑ کے قریب کی گئی جو مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں سلفیت شہر  کے قریب ہے۔ اسرائیلی ایمبولینس میگن ڈیوڈ ایڈوم نے اعلان کیا کہ 9 اسرائیلی زخمی ہیں جن میں 3 کی حالت تشویشناک ہے۔

سروسز نے وضاحت کی کہ تمام زخمیوں کو اسرائیلی بیلنسن اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

صیہونی فوج نے کہا ہے اس نے حملہ کرنے والے فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا۔  اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈبریگیڈحماسصیہونیفلسطینییہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.