• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارہ: صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا

صیہونی فوج نے الفوار کیمپ پر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی کارروائی شروع کی جس کے خلاف مزاحمت کی گئی

بدھ 25-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مغربی کنارہ: صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)صہیونی افواج نےکیمپ پر دھاوا بولا اور متعدد گھروں پر لڑاکا طیاروں سے بمباری کی، شہریوں پر گولیاں اور اسٹن گرنیڈ برسائے جس سے متعدد فلسطینی زخمی ہوئے۔

فلسطینی ذائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوب میں واقع الفوار کیمپ پر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی کارروائی شروع کی اس دوران غاصب صیہونی فوج کے لڑاکا طیاروں نے کیمپ پر بمباری کی اس کے ساتھ زمین پر موجود فوج نے فلسطینیوں پر گولیاں چلائیں اور اسٹین گرنیڈ پھینکیے جس کے نیتجے میں 29 سالہ فلسطینی نوجوان یحییٰ دانیال عوض سینے میں گولیاں لگنے سے شہید جبکہ دیگر چار شدید زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب فلسطینی دھڑوں نے الفوار کیمپ میں ایک جامع ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے عوض کی شہادت کی مذمت کی ہے۔ عوض شادی شدہ اور ایک کم سن بیٹی کا باپ اور الخلیل میونسپلٹی میں ملازم تھا۔ .

Tags: اسرائیلیالفوار کیمپشہداشہیدصیہونیفلسطینییحییٰ دانیال عوض
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.