• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارہ: صیہونی فوج کے ہاتھوں دو نوجوان شہید، متعدد گرفتار

غاصب صیہونی فوج نے الخلیل شہر کے کئی محلوں پر دھاوا بولا اور درجنوں فلسطینیوں کوحراست میں  لے لیا۔

جمعہ 24-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مغربی کنارہ: صیہونی فوج کے ہاتھوں دو نوجوان شہید، متعدد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )بنی نعیم میں صیہونی  آبادکاروں نےایک فلسطینی کوگولی مارکرشہیدکردیاجبکہ الخلیل میں صیہونی فوج  نے22 سالہ نوجوان کوگولیاں مارکرشہید کیا۔

فلسطینی سرکاری نیوزایجنسی وفا کی رپورٹ  کےمطابق  غیر قانونی صیہونی فوج  نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں دھاوا بول دیا اور چھاپے اور گرفتاریاں کیں۔

اس دوران یطہ شہر سے تعلق رکھنے والے نوجوان ایمن الحلیس کو الخلیل کے قصبے بنی نعیم کے قریب ایک غیر قانونی صیہونی آباد کار نے فائرنگ  کرکے شہید کردیا جبکہ اریحا شہر کے جنوب میں غاصب صیہونی فوج کی گولیوں سے ایک 22 سالہ نوجوان محمد الحناوی شہید ہوگیا۔

فلسطینی خبر رساں ایجنسی (وفا) کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی فوج نے الخلیل شہر کے کئی محلوں پر دھاوا بولا اور درجنوں فلسطینیوں کوحراست میں  لے لیا۔

Tags: اریحااسرائیلیالخلیلشہیدصیہونیفلسطینیمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.