• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 مغربی کنارہ: صیہونی فوج کی فائرنگ سے دو بچوں سمیت پانچ فلسطینی شہید

7 اکتوبر سے اب تک خواتین اور بچوں سمیت  430 سے ​​زائد  فلسطینی شہید، 4700 سے زائد زخمی اور 7,555 سے زائد گرفتار ہوچکے ہیں

بدھ 13-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 مغربی کنارہ: صیہونی فوج کی فائرنگ سے دو بچوں سمیت پانچ فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سات اکتوبر سے اب تک  مقبوضہ مغربی کنارے میں  صیہونی فوج اور آبادکاروں کے ہاتھوں  اب تک فلسطینی  شہداء کی تعداد 430 سے ​​زائد ہوگئی ہے جبکہ 4700  سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق آج صبح غاصب صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں شوافط پناہ گزین کیمپ اور الجیب قصبے کے قریب فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت پانچ فلسطینی شہید اور دیگر زخمی ہو گئے۔

میڈیا سے حاصل اطلاعات کےمطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین اور شمالی مغربی  کنارے کے علاقوں میں غاصب صیہونی فوج اور غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے  فلسطینیوں پر حملوں میں تیزی دیکھنےمیں آئی ہے ، 7 اکتوبر 2023 کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد سے، آباد کاروں نے مغربی کنارے میں اپنے حملوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے اور یوں صیہونی فوج اور صیہونی آبادکاروں کے مشترکہ حملوں میں  اب تک  خواتین اور بچوں سمیت  430 سے ​​زائد  فلسطینی شہید اور 4700 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کےمطابق  کل شام، منگل کو، غاصب صیہونی فوج نے مغربی کنارے سے 25 افراد کو گرفتار کیا، جس  کے بعد گزشتہ 7 اکتوبر سے اب تک زیر حراست  فلسطینیوں کی تعداد 7,555 ہوگئی ہے۔

Tags: اسرائیلیجنینشہیدصیہونیفلسطینیمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.