• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارہ: صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

28 اگست سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے اور اس کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجی جارحیت میں اب تک 6 بچوں اور 2 بزرگ شہریوں سمیت 48 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

جمعرات 12-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مغربی کنارہ: صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
2
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 42 سالہ فلسطینی کو غاصب فوج نے سینےمیں گولی ماری، زخمی نوجوان کو فوری طور ترکی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نا ہوسکا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کےمطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے جمعرات کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے طوباس میں الفارعہ کیمپ پر دھاوا بولا، فلسطینیوں کے گھروں کی تلاشی کے دوران مکینوں کو تشدد کانشانہ بنایا اور روایتی لوٹ مار کی جس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کی اور پرتشدد جھڑپیں شروع ہوگئیں۔مزاحمتی کارکنوں نے کیمپ میں موجود دھماکہ خیز آلات سے قابض فوج کو نشانہ بنایا۔مزاحمت کاروں نے ایک فوجی بلڈوزر اور ایک "بوز نمر”ماڈل کی فوجی گاڑی کو دھماکے سے نشانہ بنایا۔

صیہونی فوج نے اس دوران 42 سالہ سفیان جواد عبدالجواد کے سینے میں گولی جس سے وہ شدید زخمی ہوا جس کو فوری طورپر  طوباس سے ترکی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

واضح رہے کہ 28 اگست سے غاصب صیہونی افواج نے  مغربی کنارے اور اس کے مختلف علاقوں بالخصوص طولکرم، جنین اور طوباس کی گورنریوں کے خلاف فوجی جارحیت شروع کی جس کے نتیجے میں اب تک 6 بچوں اور 2 بزرگ شہریوں سمیت 48 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیسفیان جواد عبدالجوادشہیدصیہونیطولکرمغزہفلسطینیمغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.