• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارہ: طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے صیہونی فوج کے ہاتھوں 288 فلسطینی شہید

گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے 30 سالہ فلسطینی حمزہ ابراہیم محمد کو حووارہ قصبے کے قریب گولیاں مار کر شہید کیا

ہفتہ 16-12-2023
in خاص خبریں, فلسطین
0
مغربی کنارہ: طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے صیہونی فوج کے ہاتھوں 288 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی فوج کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کاروں کی پرتشدد جھڑپیں جاری ہیں جس میں گذشتہ روز ایک نوجوان کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے۔

فلسطینی  وزارت  صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ سات اکتوبر سے اب تک جہاں غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ  جاری رکھا ہواہے وہیں مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی فلسطینیوں ریاستی دہشتگردی جاری رکھی ہوئی ہے ۔

بیان میں بتایاگیا ہے کہ  مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے صیہونی ریاست کے خلاف شروع کئے گئے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 288  فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز صیہونی فوج نے  نابلس سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ فلسطینی حمزہ ابراہیم محمد بشکرکو نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حووارہ کے قریب گولیاں مار کر شہید کردیا جس کے بعد  مغربی کنارہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 288 ہوگئی ہے۔

Tags: اسرائیلیحمزہ ابراہیم محمدشہیدصیہونیفلسطینیمغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.