• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہم غزہ میں اپنا کوئی ہدف حاصل نہیں کرسکے: چیئر مین اسرائیلی قومی سلامتی

لبنان  سرحد سے بے گھر ہونے والے اسرائیلیوں کو بحفاظت ان کے گھروں تک لانے میں کامیاب ہوسکے ہیں ۔

جمعہ 24-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
ہم غزہ میں اپنا کوئی ہدف حاصل نہیں کرسکے: چیئر مین اسرائیلی قومی سلامتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہم حماس کو ختم نہیں کر سکے، ہم نے قیدیوں کی واپسی کے لیے شرائط فراہم نہیں کیں اور مشرقی سرحد پر اسرائیلی  شہریوں کو بحفاظت ان کے گھروں تک واپس نہیں پہنچا سکے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے قومی سلامتی کے چیئر مین زاچی ہنیگبی نے  اسرائیلی چینل 13  کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ ہم غزہ پر اپنی جنگ کا کوئی بھی مقصد حاصل  کرنےمیں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ  ہم طاقت کے بھرپوراستعمال کے باوجود  ایک بھی اسرائیلی مغوی کو بازیاب نہیں کراسکے ہیں یہ بہت بے عزتی کی بات ہے ، انھوں نے کہا کہ  ہم یرغمالیوں کی رہائی کےلئے کوئی شرائط پیش کرنےمیں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں  اور نا ہی لبنان  سرحد سے بے گھر ہونے والے اسرائیلیوں کو بحفاظت ان کے گھروں تک لانے میں کامیاب ہوسکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونصیہونیغزہہدفہنیگبییرغمالیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.