• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہم نے غزہ میں ابھی تک جنگی اہداف حاصل نہیں کئے: اسرائیلی وزیر کا اعتراف

حماس کے لیے کہیں بھی کوئی استثنیٰ نہیں ہے، ہم مغوی افراد کی واپسی کے لیے سیاسی، فوجی اور اقتصادی دباؤ بڑھائیں گے۔

بدھ 24-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ہم نے غزہ میں ابھی تک جنگی اہداف حاصل نہیں کئے: اسرائیلی وزیر کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ریاستی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے وزراء کو حکومت کا رکن نہیں رہنا چاہیے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے سابق آرمی چیف اور جنگی کونسل کے رکن بینی گانٹز  نے غزہ میں  حماس کے ساتھ جنگ کے حوالے سے جاری بیان میں اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے تمام تر قوت کے استعمال کے باوجود ابھی تک جنگی اہداف حاصل نہیں کئے ہیں  ، انھوں نے کہا کہ  اہداف کے حصول کی کوششیں جاری ہیں  اور ہم نےاپنے مغویوں پر سمجھوتہ نہیں کیا ہے  ہم مغویوں کی واپسی کے لیے پرعزم ہیں اپنے اہداف سے دستبردار نہیں ہوں گے۔

انھوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ حماس کے لیے کہیں بھی کوئی استثنیٰ نہیں ہے، ہم مغوی افراد کی واپسی کے لیے سیاسی، فوجی اور اقتصادی دباؤ بڑھائیں گے۔

بینی گانٹز نے لبنان کی سرحد پر جھڑپوں پر تبصرہ کرتےہوئے کہا کہ  لبنان کے ساتھ سرحد پر شمالی محاذ پر فیصلہ کن گھڑی کے قریب پہنچ رہے ہیں  تاہم یہ ایک پیچیدہ جنگ ہے ۔

انھوں نے وزیراعظم نیتن یاہو  کی پالیسی پر اعتراض کرتےہوئے کہا کہ  ریاستی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے وزراء کو حکومت کا رکن نہیں رہنا چاہیے۔

Tags: اسرائیلیبینی گانٹزصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.