• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہم غزہ میں لاشوں پر لاشیں اٹھا رہے ہیں، اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا اعتراف

ہم حالت جنگ میں ہیں لیکن ایک شخص اپنا سیاسی کیریئر بچانےکیلئے ملک کی سلامتی کو داؤ پر لگا رہا ہے۔

بدھ 13-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ہم غزہ میں لاشوں پر لاشیں اٹھا رہے ہیں، اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزیر اعظم نیتن یاہو کی سچائی اور تضحیک سے علیحدگی کی سطح کو سمجھنا ناممکن ہے، جو ایسے وقت میں بدنیتی پر مبنی سیاسی مہم چلا رہے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ) میں قائد حزب اختلاف یائر لاپیڈ نےغزہ میں اسرائیلی فوج کے بھاری جانی اور مالی نقصان اور اس جنگ پر وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسیز پرسخت تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ غزہ میں ہم روزانہ جنازے سے جنازے اور ماتم سے ماتم کی طرف بڑھ رہےہیں۔

انھوں نے کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں لیکن ایک شخص اپنا سیاسی کیریئر بچانےکیلئے ملک کی سلامتی کو داؤ پر لگا رہا ہے۔

انھوں نے  کہا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو کی سچائی اور تضحیک سے علیحدگی کی سطح کو سمجھنا ناممکن ہے، جو ایسے وقت میں بدنیتی پر مبنی سیاسی مہم چلا رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینینیتن یاہویائر لاپیڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.