• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ہم زمین اور زیر زمین لڑ رہے ہیں، حماس ابھی بھی مضبوط ہے: اسرائیلی فوج

غزہ میں اسرائیلی فوج کو ابھی بھی غیر معمولی مزاحمت کاسامنا ہے، یرغمالیوں کی واپسی کے لیے تمام کوششیں جاری رکھیں گے

منگل 30-01-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
ہم زمین اور زیر زمین لڑ رہے ہیں، حماس ابھی بھی مضبوط ہے: اسرائیلی فوج
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )   اسرائیلی فوج نے خان یونس میں 2 ہزار سے زائد مزاحمت کاروں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے ا س کے ساتھ غیر معمولی مزاحمت  کا ابھی اعتراف کیا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے ترجمان ڈینئل ہگاری نے گذشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں   اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کو ابھی بھی غیر معمولی مزاحمت کاسامنا ہے، انھوں نے کہا کہ ہم غزہ میں زمین اور زیر زمین لڑ رہے ہیں حماس ابھی بھی مضبوط ہے۔

انہوں نے کہا کہ فوج غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس پر دباؤ جاری رکھے گی۔ فوج اب تک خان یونس میں حماس کے دو ہزار سے زائد حماس کے جنگجوؤں کو شہید کر چکی ہے تاہم حماس ابھی بھی مضبوط پوزیشن میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ”ہم غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے تمام کوششیں جاری رکھیں گے۔”

Tags: اسرائیلیحماسڈینئل ہگاریشہیدصہونیغزہفلسطینیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.