• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لبنانی مجاہد محمد سعید الخنساء کی آواز

 اب ہم دفاعی پوزیشن میں نہیں ہیں بلکہ ہجومی پوزیشن میں ہیں

جمعہ 13-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
لبنانی مجاہد محمد سعید الخنساء کی آواز
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اے معزز لوگو اے مجاھدو اپنا سر اونچا کرو، تم نے تمام دکھ درد اور اپنی قربانیوں کے ساتھ اسرائیلی دشمن کی ناک مٹی میں رگڑ دی ہے، محمد سعید الخنساء

اسرائیل، جس سے عرب اسلامی دنیا خوفزدہ تھی، آج غزہ میں حماس اور فلسطینی مزاحمتی قوتوں کی طرف سے بڑے دھچکے سے نمٹنے کے ایک ہفتے سے بھی کم وقت کے بعد امریکی فوج اور اس کے جنگی جہازوں سے مدد کے لیے پکار رہا ہے۔

کیا یہ مدد اس كمزور دشمن کی  اپنی کمزوری کا اعتراف نہیں .

اسرائیلی اب 2,000 سے زیادہ ہلاک، 5,000 زخمی، اور 200 سے زیادہ قیدیوں کا اعتراف کر چکے ہیں. یہ پہلا حساب ہے۔

یاد رکھیں، ہمارے وفادار لوگ:

  سنہ 1983 میں امریکیوں نے نیو جرسی کے جنگی جہاز کو لبنانی ساحلوں پر بھیجا، اور ہمارے پاس کوئی قابل ذکر صلاحیت نہیں تھی، اور اسرائیلیوں اور ان کے ایجنٹوں نے لبنان اور اس کے دار الحکومت کے بیشتر حصے پر قبضہ کر رکھا تھا۔

پس خدا ہمارے ساتھ تھا، اس لیے وہ شکست کھا گئے اور ہم فتح یاب ہوئے، اور جہاد و قیادت کی حکمت کی برکت سے دشمن اور اس کے ایجنٹ ذلیل ہو کرسال 2000  میں لبنان سے نکل گئے۔

اے معزز لوگو اے مجاھدو اپنا سر اونچا کرو ، تم نے تمام دکھ درد اور اپنی قربانیوں کے ساتھ اسرائیلی دشمن کی ناک مٹی میں رگڑ دی ہے اور پوری دنیا تمہارے بارے میں حیران ہے کیونکہ تم ہی قوم اور مستقبل کی امید ہو۔

محور اور اس کی عقلمند قیادت کے ساتھ رہو، اللہ تمہارے ساتھ ہو گا.

ہر محاذ میں مزاحمت کرنے والے شرفاء کو سلام ، شھداء کو سلام ، اپنی قوم کی عزت ، اپنے وطن کی حفاظت کرنے والوں کو سلام ، اور محاذ آرائی کے تمام میدانوں میں صبر کرنے والے لوگوں کو سلام۔

ہم 1982، 2000 اور 2006 میں فتح یاب ہوئے اس لئے آج دنیا مزاحمت کی طاقت جانتی ہے۔

ہمارے قائد محترم علامہ سید حسن نصر اللہ نے کہا تھا کہ اب ہم دفاعی پوزیشن میں نہیں ہیں بلکہ ہجومی پوزیشن میں ہیں۔

فتح کے دن آنے والے ہیں ، امریکی امداد تمہیں مت ڈرائے۔

Tags: سید حسن نصر اللہصہیونیئزملبنانلبنانی مجاہدمحمد سعید الخنساءمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.