• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عرين الأسود تنظیم صہیونی فوج کے لئے ڈرا ؤنا خواب بن گئی ہے، اسرائیلی میڈیا

  گروپ نے منگل کے روز اسرائیل قابض فوج کو تین مختل مقامات پر فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔

بدھ 21-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عرين الأسود تنظیم صہیونی فوج کے لئے ڈرا ؤنا خواب بن گئی ہے، اسرائیلی میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )نیا فلسطینی مزاحمتی گروپ عرين الأسود سرائیلی فوج کو آزادانہ نشانہ بنا رہا ہے  جوصہیونی ریاست کی سلامتی پر سوالیہ نشان ہے، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف۔

غیرقانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے میڈیا ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی  مزاحمتی گروہ عرين الأسود  صہیونی سیکیورٹی فورسز کو باآسانی نشانہ بنارہا ہے اور موقع سے فرارہونے میں بھی کامیاب ہورہا ہے  فی الحال صہیونی فورسز نے عرين الأسود سے تعلق رکھنے والے کسی ایک فرد کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل نہیں کی ہے۔

دوسری جانب عرين الأسود کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  گروپ نے منگل کے روز اسرائیل قابض فوج کو تین مختل مقامات پر فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔

 قابض فوج کو ٹارگیٹ کرنے کے یہ تینوں واقعات مغربی کنارے کے شمال میں نابلس شہر اور اس کے گردو پیش میں پپیش آئے ہیں۔

مسلح مزاحمتی گروپ ‘عرين الأسود ‘  نے اپنے جاری کردہ مختصر بیان میں کہا ہے کہ جنگجوؤ  نے حوارہ اور بیت فرک  سمیت تین مختلف مقامات پر صہیونی فوجی چیک پوائنٹس کو نشانہ بنایا اور  حملوں کے بعد تمام جنگجو کامیابی اور حفاظت کے ساتھ واپس آگئے۔

اس کے ساتھ ہی قابض حکام نے املاک کو مسمار کرنے اور لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری رکھا، جب کہ مسمار کیے گئے مکانات کی تعداد (8) تک پہنچ گئی۔

مقبوضہ النقب کا علاقہ 23 خلاف ورزیوں کے ساتھ سب سے زیادہ اسرائیلی خلاف ورزیوں کا شکارہے۔ اس کے بعد مقبوضہ شہر تمارا میں 6 خلاف ورزیاں سامنے آئی ہیں۔

Tags: صہیونیعرین الاسودفلسطینیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.