• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اونروا نے 10لاکھ فلسطینیوں کو امداد سے محروم کردیا، رپورٹ

پناہ گزین کیمپوں میں ٹھوس فضلہ کے جمع ہونے کے علاوہ غیر متعدی امراض میں مبتلا 46,000 سے زائد فلسطینی ادویات سے محروم ہیں۔

ہفتہ 25-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اونروا نے 10لاکھ فلسطینیوں کو امداد سے محروم کردیا، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پناہ گزینوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ  (اونروا) نے 40,000 سے زائد فلسطینی بچوں کو تعلیم کے حق سے محروم کرنے کے ساتھ  ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو امدادسے بھی محروم کردیا کیمپوں میں ٹھوس فضلہ کے جمع ہونے کے علاوہ غیر متعدی امراض میں مبتلا 46,000 سے زائد افراد کو ادویات نہیں ملتی ہیں۔ہے۔

پناہ گزینوں کے حقوق کے دفاع کے لیے کام کرنے والے فلسطینی کمیشن 302 نے کہا ہے کہ مقبوضہ مشرقی بیت المقدس سمیت مقبوضہ مغربی کنارے میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (اونروا) نے 40,000 سے زائد بچوں کو تعلیم کے حق سے محروم کردیا ہے۔

کمیشن نے ایک بیان میں مزید کہا کہ یہ UNRWA سے منسلک عرب ورکرز کی یونین کی کھلی ہڑتال کے 50 دن بعد اس کے جائز اور قانونی مطالبات جن میں تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مطالبات شامل ہیں اونروا ہزاروں بچوں کو تعلیم سے محروم کررہی ہے۔

کمیشن نے اشارہ کیا کہ یہ تقریباً 10 لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کو ایجنسی کی اہم خدمات سے مستفید ہونے سے محروم رکھا جا رہا ہے، کیمپوں میں ٹھوس فضلہ کے جمع ہونے کے علاوہ غیر متعدی امراض میں مبتلا 46,000 سے زائد افراد کو ادویات نہیں ملتی ہیں۔

"کمیشن 302” نے اس نازک مالیاتی صورتحال کے بارے میں بھی اپنی تشویش کا اظہار کیا جس سے وہ گزر رہی ہے اور عطیہ دہندگان سے فوری مالی امداد کی اپیل کی۔

ایجنسی نے کھلی ہڑتال کرنے، عطیہ دہندگان پر دباؤ ڈالنے اور یونین کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے سنجیدگی سے اور تیزی سے آگے بڑھنے کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.