• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یوکرینی باشندوں کی طرح مظلوم فلسطینیوں اور یمنیوں کو بھی مسلح کیا جائے، کلیئر ڈیلی

یوکرین میں جنگ ایک خوفناک مرحلے پر پہنچ چکی ہے جس کو فوری طورپر ختم ہونا چاہئے

منگل 18-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یوکرینی باشندوں کی طرح مظلوم فلسطینیوں اور یمنیوں کو بھی مسلح کیا جائے، کلیئر ڈیلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  ہم ہمیشہ یوکرینی باشندوں کو مسلح کرنے کے بارے میں سنتے ہیں، لیکن ایک بار بھی مظلوم فلسطینی  اور یا یمنی عوام کو مسلح کرنے کی بات کیوں نہیں کرتے ؟۔

آئرلینڈ کی رکن پارلیمنٹ اور سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے دوہرے معیار پر اکثر تنقید کرنے والی سرگرم  کلیئر ڈیلی  نے اپنی ایک سوشل میڈیابیان میں  روس اور یوکرین کی جنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عالمی طاقتوں کے دوہرے معیار  کو سامنے رکھا ہے۔

یہ بھی پڑیھیے

وزیراعظم یائر لیپڈ اسرائیل کے لئے تباہی ہے، یو این میں سابق اسرائیلی مستقل مندوب

انھوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ  یوکرین پر روسی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ ایک خوفناک مرحلے پر پہنچ چکی ہے جس کو فوری طورپر ختم ہونا چاہئے ۔

انھوں نےروس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو مسلح کرنے کے مطالبات اور اس کا فلسطین اور یمن سے موازنہ  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہم ہمیشہ یوکرینی باشندوں کو مسلح کرنے کے بارے میں سنتے ہیں، لیکن ایک بار بھی مظلوم فلسطینی  اور یا یمنی عوام کو مسلح کرنے کی بات کیوں نہیں کرتے ؟۔

Tags: آئرش ایم پیدوغلا معیارفلسطینیکلیئر ڈیلییمنییوکرینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.