• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مشی گن یونیورسٹی میں "انتفادہ! انقلاب! فلسطین کے حق میں نعرے

شرکاء نے صہیونیت کے لیے امداد کی منظوری دینے پر جوبائیڈن انتطامیہ کی بھی مذمت کی۔

پیر 16-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مشی گن یونیورسٹی میں "انتفادہ! انقلاب! فلسطین کے حق میں نعرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نائب امریکی صدر کملا ہیرس  کے دورے کے موقع پر طلبہ نے صیہونی ریاست کے فلسطین پر قبضے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  آزادی اور مساوات کے لیے کام کرنے والی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے وابستہ درجنوں طلبہ اس وقت فلسطینی پرچم اٹھائے  ہوئے احتجاج کرنے کے لیے نکل آئے جب امریکی نائب صدر کامیلا ہیرس یونیورسٹی  میں موسمیاتی پالیسی، اور طلباء کی سرگرمی پر تقریر  کے لئے کیمپس کے دورے پر آئیں۔

فلسطین کی حماست میں نکلنے والے مظاہرین غیرقانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے لیے امریکی حکومت کی حمایت کے خلاف کھڑے نظر آئے۔مظاہرین نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف اپنے نعروں میں کمیلا ہیرس کو بھی نشانہ بنایا ۔

طلبہ نے ‘فلسطین کاز ‘ کی حمایت کرتے ہوئے  نعرے لگائے کہ ‘مسئلے کا ایک ہی حل، انتفادہ انقلاب ۔’ انہوں نے صہیونیت کے لیے  امداد کی منظور دینے پر جوبائیڈن انتطامیہ کی بھی مذمت کی۔

Tags: اسرائیلیانتفاضہصیہونیفلسطینیمشی گن یونیورسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.