• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ کا غزہ میں ہیضے کی وبا پھیلنے کا انتباہ

7 اکتوبر سے "اسرائیلی کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں دسیوں ہزار معصوم شہری شہید، زخمی اور لاپتہ ہونے کے علاوہ 20 لاکھ افراد بے گھرہوچکے ہیں۔

جمعہ 07-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اقوام متحدہ کا غزہ میں ہیضے کی وبا پھیلنے کا انتباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )غزہ میں صاف پانی تک کم سے کم رسائی اور مسلسل سخت گرمی کی وجہ سے بیماریوں کے پھیلنے اور خشک سالی کا خطرہ ہے”

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینو’اونروا‘ نے  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ "ایکس‘‘ پر غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کے باعث ہونے والی تباہیوں میں سے ایک اور تباہی پر خبردار کرتےہوئے بتایا ہے کہ "صاف پانی کی کمی  اور صاف پانی تک کم سے کم رسائی اور مسلسل سخت گرمی کی وجہ سے بیماریوں کے پھیلنے اور خشک سالی کا خطرہ ہے”۔اقوام متحدہ کی ایجنسی نے مزید کہا کہ "غزہ میں ہیضے کی ممکنہ وبا پھیلنے کے حقیقی خدشات موجود ہیں جو غیر انسانی زندگی کے حالات کو مزید بگاڑ دے گا”، غزہ کے شہریوں فوری جنگ بندی کی اشد ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ 7 اکتوبر سے "اسرائیلی” قابض افواج غزہ کی پٹی پر تباہ کن جنگ کیے ہوئے ہے جس کے نتیجے میں دسیوں ہزار معصوم شہری شہید، زخمی اور لاپتہ ہونے کے علاوہ 20 لاکھ افراد بے گھرہوچکے ہیں۔ بنیادی ڈھانچے کا 70 فیصد سے زیادہ تباہ ہوچکا ہے اور غزہ کی سخت ناکہ بندی اور مسلسل جنگ کے نتیجے میں گنجان آباد علاقہ قحط کی لپیٹ میں ہے۔

ادویات، پانی اور خوراک کی قلت کے باعث آئے روز بچوں اور دیگرشہریوں کی اموات کی خبریں آ رہی ہیں۔ دوسری جانب غاصب صہیونی دشمن ریاست نے جنگ بندی کی تمام کوششیں ناکام بنا دی ہیں اور وہ غزہ میں فلسطینیوں کی منظم اور مسلسل نسل کشی پر پوری ڈھٹائی کے ساتھ قائم ہے۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہاونرواشہیدصیہونیغزہفلسطینیہیضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.