• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ میں صیہونی قبضے کو روکنے کے مطالبے پر ووٹنگ کا فیصلہ

پیر کو 15 رکنی کونسل غیر قانونی صیہونی سرگرمیوں کے حوالے سے سے اپنا ووٹ ڈالے گی

جمعہ 17-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اقوام متحدہ میں صیہونی قبضے کو روکنے کے مطالبے پر ووٹنگ کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطینی سرزمین پر غیر قانونی صیہونی آباد کاری کی تمام سرگرمیاں فوری اور مکمل طور پر بند کرنے” کی ضرورت  پر رائے شماری  کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق   گذشتہ روز اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کے مندوب نے ایک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے فلسطینی زمینوں پرغیر قانونی صیہونی آبادکاری کی سرگرمیوں کو فوری طورپر روکنے کےلئے ایک تجویز پیش کی ہے  جس پر آئندہ پیر کو ووٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پیر کو 15 رکنی کونسل کو اس متن کے حوالے سے اپنا ووٹ ڈالے گی۔

واضح رہے کہ گذشتہ  اتوار صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی نئی انتہائی دائیں بازو کی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نو غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دی تھی  مزید برآں، انہوں نے موجودہ بستیوں میں بڑے تعمیراتی منصوبوں کے آغاز کا اعلان کیا۔ اس خبر پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تشویش کا اظہار کیا، جس نے اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہصیہونیفلسطینفلسطینیمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.