• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوکرین پرروسی حملہ،زینب قیوم نےاسرائیل کےاحتجاج کوکھلی منافقت قراردے دیا

ہفتہ 26-02-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یوکرین پرروسی حملہ،زینب قیوم نےاسرائیل کےاحتجاج کوکھلی منافقت قراردے دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں روس کے خلاف صہیونی ریاست کے اس منافقانہ رویے کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسرائیل خود  فلسطین میں بد ترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہوکر دوسری جانب انسانی حقوق کی بات بھی کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزروس کے یوکرین پر حملے کے خلاف قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے احتجاج پر  سابقہ ماڈل زینب قیوم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا ہے کہ جو ریاست خود فلسطین پر قبضہ کیے ہوئے ہے اس کا یہ احتجاج سمجھ سے بالا تر ہے۔

زینب قیوم نے ٹوئٹرپر فلسطین پر غیر قانونی قابض صہیونی ریاست اسرائیل  کے شہر میں یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف ہونے والے احتجاج کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اسرائیلی شہری  روس کے یوکرین کے خلاف اس اقدام کو جارحانہ کارروائی قرار دے کر احتجاجی مہم میں نعرے لگا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ زینب قیوم پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور میزبان ہیں جنہوں نے بہترین ماڈل ہونے کا ایوارڈ بھی حاصل کیا، یوکرین کے حق میں اور روس کے خلاف صہیونی ریاست کے اس منافقانہ رویے کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیل کس طرح فلسطین میں بد ترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے لیکن دوسری جانب انسانی حقوق کی بات بھی کررہا ہے۔

Tags: احتجاجپاکستان شوبز انڈسٹریٹوئٹرروسزینب قیومقابض صہیونی ریاست اسرائیلیوکرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.