• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں مزید دو فلسطینی شہید

غاصب فوج نے جنین کے جنوب میں جبہ قصبے پر دھاوا بولا ، مزاحمت پر اندھا دھند فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی

بدھ 10-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں مزید دو فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے جنوب میں واقعہ قبطیہ کے مقام پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم سےکم دو فلسطینی شہری شہید متعدد زخمی  ہوگئے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق آج صبح  غیر قانونی صہیونی ریاست کی  نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے  مقبوضہ غرب اردن کے متعدد مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے ساتھ روایتی لوٹ مار کا سلسلہ شروع کیا جس کے خلاف بہ طور احتجاج فلسطینیوں نے مزاحمت کی  اس دوران صہیونی فورسز اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں دیکھنے کو ملیں۔

غاصب فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے جنوب میں جبہ قصبے پر دھاوا بولا اور مزاحمت پر اندھا دھند فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نیتجے میں 24 سالہ نوجوان  عزالدین باسم حمامرہ  اور 23 سالہ امجد عدنان خلیلیہ  شہید ہوگئے ، دونوں کا تعلق جبہ قصبے سے بتایا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونیعزالدین باسم حمامرہفلسطینیمجد عدنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.