• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 19 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج پر فائرنگ، دو صہیونی فوجی زخمی ایک کی حالت تشویشناک

گذشتہ ایک ماہ کے دوران میں حوارہ اور اس کے آس پاس کے علاقے میں صہیونی فوجیوں پر فائرنگ کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

منگل 28-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج پر فائرنگ، دو صہیونی فوجی زخمی ایک کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجیوں پر حملہ کرنے کے بعد حملہ آور جن کے حوالے سے اسرائیلی فوج کاکہنا ہے کہ وہ فلسطینی ہیں بہ حفاظت موقع سے فرار ہوگئے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے عبرانی چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق  مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں حوارہ میں گذشتہ روز نامعلوم افراد نے صہیونی فوجیوں پر فائرنگ کی جس کےنتیجے میں دو صہیونی فوجی زخمی ہوگئے۔

عبرانی اخبار ”  ’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ کے مطابق زخمی ہونے والوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جبکہ دوسرے فوجی کو بھی گہرے زخم آئے ہیں اور دونوں کو (بیلینسن) ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ  صہیونی فوجیوں پر حملہ کرنے کے بعد حملہ آور جن کے حوالے سے اسرائیلی فوج کاکہنا ہے کہ وہ فلسطینی ہیں بہ حفاظت موقع سے فرار ہوگئےتاہم ان کی تلاش کےلئے پڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران میں حوارہ اور اس کے آس پاس کے علاقے میں صہیونی فوجیوں پر فائرنگ کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

Tags: اسرائیلیحوارہصہیونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.