• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی میں صہیونی جوڑے کی7روزہ تفتیش کے بعد رہائی

جمعہ 19-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکی میں صہیونی جوڑے کی7روزہ تفتیش کے بعد رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  کملیکا ٹاور کے ایک ملازم نےصہیونی  جوڑے کو مشکوک تصاویر بناتے دیکھ کر پولیس کو مطلع کیا تھا جواس صہیونی  جوڑے اور ان کے ساتھ موجود ایک ترک باشندے کی حراست کا باعث بنا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ترک عدالت کی جانب سے7روز تک تفتیشی مراحل سے گزرنے کے بعد صہیونی ریاست اسرائیل کے شادی شدہ جوڑے کو رہا کر دیا گیا ہے جس نے بغیر اجازت استنبول کے مشہور ٹاور کملیکا سے ترک صدر طیب ایردوآن کے گھر کی تصاویر لی تھیں۔

ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی اناضول کے مطابق ٹاور کے ایک ملازم نے جوڑے کو مشکوک تصاویر بناتے دیکھ کر پولیس کو مطلع کیا جس کے بعد صہیونی جوڑے اور ان کے ساتھ موجود ایک ترک باشندے کو حراست میں لیا گیاتھا۔

خیال رہے کہ ترک عدالت کے صہیونی جوڑے کی رہائی کے اعلان کے بعد قابض صہیونی حکام نے ترکی حکومےت کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم ترکی کے صدر اور ان کی حکومت کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا، ہم جوڑے کے استقبال کے لئے تیار ہیں۔

Tags: استنبولترکیطیب ایردوآنقابض صہیونی حکامکملیکا ٹاورمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.