• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی: یوم فلسطین ہفت روزہ تقریبات کا آغاز

جمعرات 24-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکی: یوم فلسطین ہفت روزہ تقریبات کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ہرسال 30 مارچ کو فلسطینی عوام اس دن کی یاد مناتے ہیں جسے "لینڈ ڈے” یا یوم الارض کہا جاتا ہے، اس دن مقبوضہ فلسطین کی زمینوں کے تقریباً 21,000 دونم پرصہیونی  ناجائز قبضہ کیا گیا تھا۔

عالمی نشریاتی ادارے کی جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق ترکی کی فلسطین سے اظہار یکجہتی کر نے والی غیر سرکاری انجمن ’فیدار‘ نے یوم فلسطین کی مناسبت سے ایک ہفتے تک جاری رہنے والی تقریبات کا اعلان کیا ہے جس میں فلسطین کے حوالے سے کئی سرگرمیوں کا آغاز ہوگااور فلسطینی کازکی اہمیت کو ہرخاص و عام تک رسائی دی جائے گی۔

 انجمن کے میڈیا آفس کے ڈائریکٹر ابراہیم الناجی نے بتایا انجمن اراضی کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ترکی میں فلسطینی برادری کی شرکت کے ساتھ آج سے شروع ہونے والی تقریبات کا ایک سلسلہ منعقد کرے گی اور یہ سرگرمیاں بدھ 30 مارچ کو فلسطین میں یوم الارض کے دن تک جاری رہیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ سرگرمیاں فلسطینی لیکچرز اور شام کی تقریبات، فلموں کی نمائش، تصویری نمائشوں، ثقافتی مقابلوں اور بچوں کے لیے سرگرمیوں کے علاوہ "ٹوگیدر ٹو وکٹری اینڈ لبریشن” فیسٹیول پر مشتمل ہونگی جو الیکٹرانک طریقے سے منعقد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ  ہر سال 30 مارچ کو فلسطینی عوام اس دن کی یاد مناتے ہیں جسے "لینڈ ڈے” یا یوم الارض کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس دن جلیل اور مثلث کی زمینوں کے تقریباً 21,000 دونم پرصہیونی  ناجائز قبضہ کیا گیا تھا۔

Tags: 30 مارچترک انجمن ’فیدارترکیدونمیوم الارضیوم فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.