• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے ’سرخ لکیر‘ عبور کر لی ہے، ترک صدر

خواتین سمیت نہتے نمازیوں پر صہیونی فورسز کا وحشیانہ حملہ اشتعال انگیز ہے "ان حملوں کے سامنے ترکی خاموش نہیں رہ سکتا

جمعرات 06-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل نے ’سرخ لکیر‘ عبور کر لی ہے، ترک صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ترک صدر نے کہا ہےکہ قبلہ اول مسجد اقصیٰ کو روندنا ہماری سرخ لکیر ہے،””ان حملوں کے سامنے ترکی خاموش نہیں رہ سکتا۔

ترک صدر رجب طیب اردغان نے انقرہ میں ایک افطار ڈنر کے موقع اپنے بیان میں مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصی پر غیر قانونی صہیونی ریاست اسرئیل اشتعال انگیز حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد اقصیٰ کو روندنا ہماری سرخ لکیر ہے،”اور اسرائیل نے ’سرخ لکیر‘ عبور کر لی ہے۔

انھوں نے کہا کہ مسجد میں عبادت میں مصروف نہتے نمازیوں جن میں خواتین بھی شامل تھی پر وحشیانہ حملہ اشتعال انگیز ہے "ان حملوں کے سامنے ترکی خاموش نہیں رہ سکتا، انھوں نے فلسطینیوں کو اپنی ہر طرح کی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ فلسطینی تنہا نہیں ہیں۔

Tags: اسرائیلیترک صدرترکیصہیونیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.