• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترک وفد بھی قابض ریاست اسرائیل کے دورے کو تیار

بدھ 16-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترک وفد بھی قابض ریاست اسرائیل کے دورے کو تیار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترک وزارت خارجہ نےصدر طیب اردگان کے بیان کی روشنی میں کہا ہے کہ  وفد کے اس دورہ میں فلسطینی حکام سے بھی ملاقات کی جائے گی اوراسرائیل سے توانائی تعاون پر بات ہوگی تاہم ترکی اسرائیل سے صلح کیلئے فلسطینیوں کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی  وزارت خارجہ کی جانب سے قابض ریاست اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ کی ترکی آمد سے قبل ایک اعلیٰ سطحی  ترک وفد رواں ماہ اسرائیل کا دو روزہ دورہ کرے گا،جو آئندہ ماہ صہیونی صدر کے ترکی کے دورے کی مجوزہ تیاریوں کا حصہ ہے۔

ترک وزارت خارجہ کے مطابق ترکی کے اعلیٰ حکام کا یہ وفد اسرائیلی صدر کے دورہ انقرہ سے قبل اسرائیل جائے گا جس کی سربراہی ترک صدر کے چیف فارن پالیسی مشیر ابراہیم کالن اور نائب وزیر خارجہ سیدت اونل کرینگے۔

ترک وزارت خارجہ نےصدر طیب اردگان کے بیان کی روشنی میں کہا ہے کہ  وفد کے اس دورہ میں فلسطینی حکام سے بھی ملاقات کی جائے گی اوراسرائیل سے توانائی تعاون پر بات ہوگی تاہم ترکی اسرائیل سے صلح کیلئے فلسطینیوں کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

خیال رہے کہ صہیونی ریاست کے صدر اسحاق ہرزوگ آئندہ ماہ 9 مارچ کو ترکی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی دوبارہ بحالی کیلیے دورہ کرنے کا عندیہ دے چکے ہیں۔

Tags: ترک وزارت خارجہترکیصدر اسحاق ہرزوگصدر طیب اردگانفلسطینی حکامقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.