• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترک صدرکا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی اہم قدم قرار

اسرائیلی وزیراعظم نے اعلان کیا تھا کہ ان کی حکومت دونوں ممالک کے درمیان مکمل سفارتی تعلقات بحال کرے گی

ہفتہ 20-08-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترک صدرکا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی اہم قدم قرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ترک صدر نے اسرائیلی ہم منصب سے دونوں ممالک کے تعلقات اور علاقائی مسائل پر  گفتگو کی۔

ترکی کے ایوان صدر سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوآن کا  اپنے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرزوگ  سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ، ترک صد رنے نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سفیروں کے دوبارہ تبادلے کا فیصلہ تعلقات کو مثبت سمت میں آگے بڑھانے کے لیے ایک "اہم قدم” ثابت ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے

ترکی اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی

بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی "باہمی حساسیت کے احترام کے پہلوؤں کی بنیاد پر تعاون اور بات چیت کو مضبوط بنانے کو ترجیح دیتا ہے۔  دونوں صدور کے درمیان ہونے والے رابطے میں دونوں ممالک کے تعلقات اور علاقائی مسائل پر بات ہوئی۔

اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم ہاوس سے جاری کردہ بیان میں  اسرائیلی وزیر اعظم یائر لپیڈ نے اعلان کیا تھا کہ ان کی حکومت دونوں ممالک (اسرائیل اور ترکی )کے درمیان برسوں کی کشیدگی کے بعدمکمل سفارتی تعلقات بحال کرے گی۔

ترکی کے ساتھ تعلقات کی بحالی علاقائی استحکام کے لیے ایک اہم فائدہ اور اسرائیلی شہریوں کے لیے ایک بہت اہم اقتصادی خبر ہے۔

Tags: "رجب طیب ایردوآن"اسرائیلی وزیراعظمترک صدریائر لپیڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.