• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں ہلاکتیں بہت ہوگئیں، جنگ اب بند ہونی چاہئے: شہزادہ ولیم

یہ تبصرہ ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب برطانیہ نے سلامتی کونسل میں جنگ بندی کے حق میں اپنا ووٹ استعمال نہیں کیا

بدھ 21-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں ہلاکتیں بہت ہوگئیں، جنگ اب بند ہونی چاہئے: شہزادہ ولیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  برطانیہ کا شاہی خاندان سیاسی معاملات  پر بات نہیں کرتا ہے اس لیے شہزادے کا یہ بیان غیر معمولی اہمیت  کا سمجھا جارہا ہے۔

مستقبل کے شاہ برطانیہ شہزادہ ولیم نے گذشتہ روز بحرین کے دورے کے موقع پر اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری  پر اپنے  تبصرے میں کہا ہے کہ غزہ میں بہت لوگ ہلاک ہوگئے ہیں کہ اب جنگ بند ہونی  چاہیے۔

شہزادہ ولیم کا یہ تبصرہ ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب برطانیہ نے سلامتی کونسل میں الجزائر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد پیش کی اور لیکن برطانیہ نے جنگ بندی کے حق میں قرار داد کے لیے اپنے ووٹ استعمال نہیں کیا، ‘ 41 سالہ شہزادہ ولیم نے اس بارے میں اپنی حکومت کے عمل کے برعکس بات ک ۔

شہزادہ ولیم نے کہا ‘ حماس کے سات اکتوبر کے حملے کے بعد مجھے گہری تشویش ہے کہ غزہ میں لڑائی میں خوفناک حد تک انسانی جانوں کی قیمت لی جارہی ہے۔ کیونکہ بہت زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

‘ شہزادہ ولیم نے مزید کہا ‘ میں بھی دوسرے بہت سارے لوگوں کی طرح اب اس جنگ کا خاتمہ چاہتا ہوں، جس قدر جلد ممکن ہو جنگ ختم ہونی چاہیے۔ اسی طرح غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل میں بھی اضافہ ہونا چاہیے اور یرغمالی کو رہا کیا جانا چاہیے۔

واضح رہے کہ  برطانیہ کے شاہی خاندان  کی حیثیت رسمی ہے تاہم اس کے باوجود شاہی خاندان کے کئی اہم افراد دنیا کے بااثر شخصیات  کی فہرست میں نمایا ہیں شاہی خاندان سیاسی معاملات  پر بات نہیں کرتا ہے اس لیے شہزادے کا یہ بیان غیر معمولی اہمیت  کا سمجھا جارہا ہے۔

Tags: اسرائیلیشاہیشہادتیںشہزادہ ولیمصیہونیغزہفلسطینیہلاکتیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.