• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے تین گھر اور پانچ اسکول مسمار

پانچوں اسکولوں کو صیہونی فوج نے پہلے بھی مسمار کیا تھااس کے بعد اسکول کے بچے ایک بار پھرکھلے آسمان تلے آگئے۔

بدھ 17-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے تین گھر اور پانچ اسکول مسمار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینیوں کی املاک کی یہ  مسماری جبری نقل مکانی کے فریم ورک کی ظالمانہ اور نسل پرستانہ پالیسی کا حصہ ہے جس کے تحت فلسطینیوں کو مقبوضہ فلسطین سے بے دخلی کےلئے منظم انداز میں غیر قانونی اقدامات کئے جارہے ہیں۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر  اریحا کے مغرب میں الدیوک التحتا گاؤں میں  تین فلسطینیوں کے گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ۔

مکانات مسماری کے سیاق و سباق میں بیت لحم میں دیوار مزاحمت کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر حسن بریجیہ نے بتایا کہ قابض فوج کے ایک دستے نے ایک بڑے ٹرک کے ساتھ جبل الدیب کے علاقے پر دھاوا بول دیا اور چیلنج 5 اسکول کو گھیرے میں لے لیا۔ دو خیموں کے ساتھ دوبارہ تعمیر کیا گیا اسکول ایک بار پھر مسمار کردیا گیا اور اسکول کے بچے ایک بار پھرکھلے آسمان تلے آگئے۔

قابل ذکر ہے کہ قابض فوج نے دیوار مزاحمتی کمیشن اور بیت تمار کے مکینوں کی جانب سے تعمیر نو سے قبل گذشتہ اتوار کو اس اسکول کو منہدم کردیا تھا جس میں 60 طالب علم تھے۔ قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی قابض حکام نے 2016 سے اب تک 11 اسکولوں کو مسمار کیا ہے، جن میں سے آخری اتوار کو "جبل الدیب” کے علاقے میں "چیلنج 5” مکسڈ بیسک اسکول کو مسمار کیا گیا تھا۔

Tags: اریحاصیہونیغیر قانونیفلسطینیمسمارمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.