• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال صہیونی فوج نے ڈھائی ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا

گرفتار ہونے والوں میں مسجد اقصیٰ میں تراویح ادا کرنے والے 500 نمازی بھی شامل ہیں جن کو بغیر کسی جرم کے حراست میں لیا گیا

جمعرات 13-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال صہیونی فوج نے ڈھائی ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حراست میں لئے جانےوالوں میں بڑی تعداد مقبوضہ بیت المقدس کی ہے جبکہ اسیروں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

فلسطینی اسیروں کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ  میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی  نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے رواں سال کے آغاز سے اب تک مجموعی طورپر دو ہزار آٹھ سو سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے جن میں  40 سے زائد بچے اور اتنی ہی تعداد خواتین کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فورسز نے صرف مقبوضہ بیت المقدس سے 12 سو سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لیا جن میں  500 وہ نمازی بھی شامل ہیں جن کو مسجد اقصیٰ پر دھاوے کے دوران نماز تراویح کی ادائیگی کے دوران گرفتار کیا گیا۔

Tags: اسرائیلیتراویحصہیونیفلسطینیمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.