• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 205ہوگئی

صیہونی فورسز نے اپنی دہشتگردانہ کارروائیوں میں بچوں اور خواتین سمیت 205 فلسطینیوں کو بے رحمی سے شہید کیا

بدھ 12-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 205ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہداء میں سب سے زیادہ 64 کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین سے ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین "ماتی” کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں سال 2023 کے آغاز سے اب تک غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے اپنی دہشتگردانہ کارروائیوں میں بچوں اور خواتین سمیت 205 فلسطینیوں کو بے رحمی سے شہید کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق شہداء میں  سب سے زیادہ تعداد مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین سے ہے جہاں حالیہ چار بچوں سمیت  64  افراد کو شہید کیا گیا۔

شہداء  میں دوسرے نمبر پر نابلس ہے جہاں 46 فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج نے اپنی بربریت کا نشانہ بنایا جبکہ گذشتہ 16 سالوں سے صیہونی غیر قانونی معاشی ناکہ بندی کا شکار محصور شہر غزہ 37 شہداء کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔

رام اللہ اور  الخلیل شہر میں اسرائیلی فوجیوں نے 10 فلسیطنیوں کو شہید کیا ، مقببوضہ بیت المقدس میں 8 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا  ۔ چھ شہداء تلکرم میں، چار قلقیلیہ اور بیت لحم میں، دو طوباس اور سلفیت میں اور تین شہید ہوئے۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.