• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں مکمل مواصلاتی بندش کا تیسرا دن: مواصلاتی عملے پر حملہ دو اہلکار شہید

صیہونی فوج نے غزہ میں مواصلات کے تمام ذرائع کو تباہ کردیا ہے گذشتہ تین روز سے شہر مکمل مواصلاتی بندش کا شکار ہے

اتوار 14-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں مکمل مواصلاتی بندش کا تیسرا دن: مواصلاتی عملے پر حملہ دو اہلکار شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی  فوج نے مواصلاتی کمپنی کے دو ملازمین کو اس وقت  نشانہ بنایا جب وہ  مواصلاتی نیٹ ورک کی مرمت کا کام کرنےمیں مصروف تھے۔

فلسطین ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  فلسطینیوں کے خلاف ہر سطح کا جرم  بغیر کسی خوف کے کر رہی ہے، صیہونی فوج نے غزہ میں مواصلات کے تمام ذرائع کو تباہ کردیا ہے کو گذشتہ تین روز سے شہر مکمل مواصلاتی بندش کا شکار ہے۔

کمپنی نے اپنے جاری بیان میں بتایاکہ گزشتہ روز صیہونی فورسز نے خان یونس میں مواصلاتی نیٹ ورک کی مرمت کا کام کرتے ہوئے ہمارے عملے کے دو  اہلکاروں نادر ابو حجاج اور بہاء الرئیس کو اپنی وحشیانہ بربریت کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا۔

Tags: اسرائیلیبہاء الرئیسصیہونیغزہفلسطینیمواصلاتنادر ابو حجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.