• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

یہودی تہواروں کےدوران مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کرنے کا کوئی جواز نہیں، پاکستان

"پاکستان صیہونی افواج کی نگرانی میں انتہا پسند آبادکاروں کے قبلہ اول پر حملو ں کی شدید مذمت کرتا ہے

جمعہ 22-09-2023
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسجداقصیٰ پر صیہونی آبادکاروں کا دھاوا، قبلہ اول کی بے حرمتی کی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پاکستان نے مسجد اقصیٰ میں سیکڑوں غیر قانونی صیہونی آباد کاروں کے دھاوے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ خطے میں صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے اقدامات کرے۔

پاکستان کے دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے گذشتہ روز ہفتہ وار بریفنگ میں  مسجد اقصیٰ پر صیہونی جارحیت اور انتہا پسندآبادکاروں کی طرف سے اس پر دھاوا بولنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہودیوں کی تعطیلات اور تہواروں کے بہانے مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کرنے کا کوئی جواز نہیں۔

 انھوں نے کہا کہ  "پاکستان قابض  صیہونی افواج کی نگرانی میں انتہا پسندصیہونی آبادکاروں کی جانب سے قبلہ اول پر حملو ں کی شدید مذمت کرتا ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ ” پاکستان مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کی مسلسل دراندازی متعلقہ بین الاقوامی اصولوں اور کنونشنز کی صریح خلاف ورزی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کی توہین ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے عالمی برادری سے پاکستان کے اس مطالبے کی تجدید کی کہ وہ مشرق وسطیٰ اور اس سے باہر کے امن، سلامتی اور استحکام کے مفاد میں صیہونی کارروائیوں کو ختم کرنے کے لیے مربوط انداز میں کام کرے۔

Tags: اسرائیلیدفترخارجہصیہونیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰممتاز زہرہ بلوچ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.